: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
طرابلس،یکم اپریل(ایجنسی) لیبیا کے دس مغربی شہروں نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات کے ذریعے قائم ہونے والی قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ
تمام شہر طرابلس میں قائم فجر لیبیا کی غیر تسلیم شدہ حکومت کی عمل داری میں آتے ہیں۔ لیبیا کے مغرب میں واقع ان دس شہروں کے بلدیاتی اداروں یا مقامی حکومتوں کے سربراہوں اور نمائندوں کا جمعرات کو صبراتہ شہر میں اجلاس ہوا ہے۔